قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہرانی طلبا کا احتجاج
تہران کے طلباء نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس اجتماع میں موجود طلباء نے نعرے لگا کر اس توہین آمیز اقدام کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
تہران کے طلباء نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس اجتماع میں موجود طلباء نے نعرے لگا کر اس توہین آمیز اقدام کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حضرت سکینہ نے حضرت زینب (س) کے ہمراہ اپنے کلام کی اثر انگیزی، فکری بلندی اور اعلیٰ صلاحیتوں کے ذریعے واقعہ کربلا کو بیان کیا۔
ایران کے صوبہ اردبیل میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس (ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔
حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی المناک شہادت کے ایام میں دشمنان اسلام نے قرآن دشمنی کا اظہار کرکے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے اور آزادی کے پر فریب نعرے کے تحت قرآن پاک کی کئی مرتبہ توہین کی ہے۔
حاضرین نے قرآن پاک کو ہاتھوں میں بلند کرکے قرآنِ پاک کے تقدس میں نعرے بلند کیے اور کلام اِلٰہی کے مقدس کتاب سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔
ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسلامی مقدسات پر قبضہ، قرآن کریم کو نذر آتش کرنا اور قبلہ اول کی بے حرمتی عالمی صہیونی منصوبے کی کڑی ہے۔
ایران کے صوبہ سمنان میں مومنین نے صحرا میں عزاداری امام حسین علیہ السلام کا روایتی رسم ادا کیا۔ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا کہ اگر عاشورا کے دن کربلا نہیں جاسکتے تو صحرا میں جاکر ماتم کرو۔
یزد کے مشہور عزاخانہ حسینیہ ایران کی فضا پر سوگ کا عالم طاری ہے، علمدار کربلا کی یاد میں ماتمی انجمنیں عزاداری کا 200 سالہ قدیم رسم ادا کررہی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مکتب انقلاب اسلامی کو مکتب امام حسین علیہ السلام اور عاشورا کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہ آج شہدائے اسلام کے پاکیزہ خون کی بدولت نیا عالمی نظام قائم ہو رہا ہے۔
زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے محرم الحرام کے دوران مجالس میں شرکت کی اور سبیل و نیاز تقسیم کرکے عزاداروں کی خدمت کا شرف حاصل کیا۔
فلسطین کے مغربی کنارے میں واقع النقر علاقے پر قابض فوج کے حملے کے دوران ایک نوجوان گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔
دار القرآن تنظیم کے سربراہ نے "لبیک یا قرآن" مہم اور عاشورہ کی رات سورہ مسد کی تلاوت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اس سورہ کا مواد دشمنوں کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ خدا کے نور کو بجھا سکتے ہیں۔
سعودی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔
آرمی ایکٹ ترمیمی بل پاکستانی سینیٹ میں منظور کرلیا گیا، جس کے مطابق فوج کے خلاف نفرت پھیلانے پر 2 سال تک قید اور جرمانہ ہوگا۔
امریکا کی انسانی شناسی انجمن نے فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں غاصب صیہونی حکومت کے اداروں اور یونیورسٹیوں کے کردار پر جعلی صیہونی حکومت کے تعلیمی اور علمی اداروں کا بائیکاٹ کیا۔
غاصب صیہونیوں کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلیگ مارچ کرنے اور مسجد الاقصیٰ پر حملے کے منصوبے کے بعد فلسطینیوں نے اس کا مقابلہ کرنے کی کال دی ہے۔
ایران کے صوبہ زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس (ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشمؑ کو انکی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف بھارتی پارلیمان میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہرسرینگر میں 33 سال بعد محرم کے جلوس کی اجازت دے دی گئی ہے۔
پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دینے والوں کو ہیرو کے طور پر تسلیم کیا جاتا لیکن آج بھی اس کے متاثرین شیعہ مسنگ پرسنز کی صورت میں پاکستان میں موجود ہیں۔
صدارتی گارڈز کے بعض اہلکاروں نے صدارتی محل کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی (ع) کے موقع پر پورے ایران میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔
محرم الحرام کے پہلے عشرے میں 1700 انجمنوں کی طرف سے فرش عزا بچھائی گئی۔ نویں محرم کو رات کو ہر طرف سے "یا عباس" کی صدائیں بلند ہوئیں۔