ترکی، بدنام زمانہ موساد کا وسیع نیٹ ورک پکڑا گیا، کئی جاسوس گرفتار
ترکی کے خفیہ ادارے نے صہیونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے بڑے نیٹ ورک کی نشاندہی اور متعدد ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
ترکی کے خفیہ ادارے نے صہیونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے بڑے نیٹ ورک کی نشاندہی اور متعدد ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
وزیرداخلہ نے مظاہرین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر میکرون کے حکم کے تحت پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ رہیں گے۔
نئی دہلی میں منگل کو شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں صدر رئیسی تنظیم کے رکن کی حیثیت سے ایران کی نمائندگی کرتے ہوئے ویڈیو خطاب کریں گے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا: میں تمام وزراء سے کہتا ہوں کہ وہ امن و امان کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔
صہیونی حکومت کی جانب سے ہونے والے حملوں کے جواب میں فلسطینی مقاومتی تنظیموں کا شدید ردعمل، القدس بریگیڈ کے ہاتھوں جنین میں ڈرون طیارہ اور بکتربند گاڑی تباہ
حملوں میں ڈرون طیاروں اور ہیلی کاپٹر کا بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو جمہوریت اور انسانی حقوق کا درس دینے والے اپنے شہریوں پر بھی رحم نہیں کھارہے ہیں۔ فرانسیسی حکومت کے خلاف پر تشدد کاروائی سے گریز کرے۔
فرانس کے شہر گرینوبل میں مظاہرین کے خلاف پہلے عدالتی احکامات جاری کیے گئے۔
مقاومت کے جوابی حملوں کے پیش نظر سیکورٹی اداروں کا اجلاس بلایا گیا ہے۔ غزہ اور لبنان کی سرحد سے متصل علاقوں میں آہنی گنبد نصب کرکے صہیونی آبادکاروں کو تحفظ فراہم کیا جارہا ہے۔
صدر میکرون نے مظاہروں میں شدت آنے کے بعد کابینہ سے کہا ہے کہ احتجاج کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر ممکن راستہ اختیار کیا جائے۔
حاجیوں نے چند دن عرفات، مشعر اور منا میں اپنے خالق کے ساتھ راز و نیاز میں گزارے اور مکہ واپسی پر آخری مرحلے میں خانہ خدا کا طواف کیا۔
ایرانی ادارہ انسانی حقوق اور ادارہ جوانان برائے انسانی حقوق کے باہمی تعاون سے ہونے والی کانفرنس میں مسلمان اور عیسائی دانشور خطاب کریں گے، شہداء کے گھر والوں کے علاوہ 55 ممالک سے تعلق رکھنے والے جوانوں کے وفود شرکت کریں گے۔
ایک بار پھر مغربی فلسطین کے جنین شہر کو بڑے پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس میں اب تک کم از کم دو افراد کی شہادت کی واقع ہو چکی ہے۔