پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں، سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب
پاکستانی آرمی چیف نے سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کو فروغ دینے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
پاکستانی آرمی چیف نے سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ سے ملاقات کی اور باہمی تعاون کو فروغ دینے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
پاکستان کے آرمی چیف نے ایک اعلیٰ فوجی وفد کی سربراہی میں آرمی ہیڈ کوارٹرز میں حاضری کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف سے ملاقات کی۔
سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں چوتھے ماہ میں داخل ہو گئیں۔
عبرانی ذرائع ابلاغ نے غاصب صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کی صحت نازک ہونے کی خبر دی ہے۔
استقبال محرم الحرام کی پہلی مجلس ایرانی شہر کرج میں موجود حرم امام زادگان محمدؑ اور سکینہ خاتون (سلام اللہ علیہا) میں منعقد ہوئی۔
جنوبی کوریا میں بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک،10 زخمی ہوگئے ہیں۔
ہیوی ویٹ LVM3-M4 راکٹ بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے چندریان 3 خلائی جہاز کو لے کر روانہ ہوا۔ اس موقع پر ہزاروں شائقین نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔
اس وقت جب لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے، عبرانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت حزب اللہ کے خلاف مشترکہ جنگی مشق کر رہے ہیں۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے پاکستان کے کمانڈر انچیف سے ملاقات میں کہا کہ بلاشبہ دونوں ممالک کو مشترکہ خطرات نے متاثر کیا ہے اور یقینی طور پر دونوں ممالک کے درمیان ہم آہنگی سے خطے اور اسلامی دنیا کی سکیورٹی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی عوام کی ایک بڑی تعداد نے ملک کے دارالحکومت میں ایک ریلی نکال کر فلسطینی قوم کی حمایت کی۔
پاکستانی وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ 50،60 لاکھ افغانوں کو حقوق کے ساتھ پاکستان میں 40،50 سال سے پناہ میسر ہے جبکہ پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو افغان سر زمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں۔
طالبان کے قائم مقام وزیر اعظم نے شیعوں کے حقوق شریعت کی روشنی میں فراہم کرنے پر زور دیا اور طالبان حکومت کے ساتھ شیعوں کے قریبی تعاون پر بھی زور دیا۔
فلسطینی ذرائع نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں 28 مزاحمتی کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔
ایرانی خاتون سپرنٹر فرزانہ فصیحی نے ایشین ایتھلیٹک چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
یمن کی انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت اپنے فیصلوں میں خود مختار نہیں ہے، خاص طور پر یمن کے بحران میں وہ امریکہ کی خواہشات کے مطابق کام کرتی ہے۔
مغربی ایشیا میں خود کو جمہوریت کا چمپئن کہلوانے والوں کا اصلی چہرہ حالیہ نتن یاہو مخالف مظاہروں کے بعد دنیا نے دیکھ لیا
متنازعہ عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف قابض افواج کے میڈکل اسٹاف نے بھی احتجاج شروع کیا ہے۔
قم- رہبر معظم انقلاب کے نام ایک پیغام میں حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ نے رہبر معظم کی مدارس اور مبلغین کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات میں کی گئی سفارشات اور رہنما اصولوں کو سراہتے ہوئے ان کے نفاذ کے لیے کوششوں اور منصوبہ بندی پر تاکید کی۔
مصر کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق کے چوبیس گھنٹوں کے اندر خرطوم کے اطراف میں فریقین کے درمیان دوبارہ شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔
جنوبی کوریا کے سفیر نے حضرت معصومہ س کے حرم میں حاضری دی اور بانوی کرامت کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔