ایران آرش گیس فیلڈ میں اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا، وزیرپیٹرولئیم
ایران کے وزیر پیٹرولئیم اوجی نے کہا ہے کہ ایران آرش گیس فیلڈ پر اپنے حقوق اور مفادات کو حاصل کرکے رہے گا۔
ایران کے وزیر پیٹرولئیم اوجی نے کہا ہے کہ ایران آرش گیس فیلڈ پر اپنے حقوق اور مفادات کو حاصل کرکے رہے گا۔
سائبر حملوں کے بارے میں انتقامی گروپ نے الٹی میٹم دیتے ہوئے صہیونی حکومت کو مقامی وقت کے مطابق شام چھے بجے تیار رہنے کا انتباہ کردیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
تہران: عراق کے لیے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ جینین ہینس پلاسچیرٹ نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے اتوار کو تہران میں ایرانی اعلیٰ سفارت کار سے ملاقات کی۔
ہر سال کی طرح امسال بھی گیارہویں محرم کو بڑی تعداد میں عاشقان حسینی نے زنجان میں اجتماع زینبیون میں شرکت کی اور مظلوم کربلا ابا عبداللہ الحسینؑ کی شہادت پر عزاداری اور ماتم داری کی۔
جماعتِ اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سوئیڈن اور ڈنمارک میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرار داد سے کچھ نہیں ہو گا۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں یوم عاشورہ کے موقع پر جلوس نکال کر شہدائے کربلا سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اس سال شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کرنے والوں میں نہ صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ راجدھانی بھوپال میں سبھی قوموں کے لوگ پیش پیش نظر آئے۔
ہندوستانی خلائی تحقیق ایجنسی اسرو نے اتوار (30 جولائی 2023) کو بیک وقت 7 سیٹلائٹوں کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر کے ایک اور تاریخ رقم کر دی ۔ ان میں ہندوستانی اور 6 سنگاپور کے سیٹلائٹ شامل ہیں۔
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی۔
حالیہ ہفتوں میں لبنان کے سرحدی علاقوں میں صیہونی حکومت کی فوجی سرگرمیوں کے خلاف لبنان کے عوام اور فوج کے ردعمل کے ساتھ حزب اللہ نے جوابا الغجر کے علاقے کے گرد دو خیمے نصب کئے ہیں جس سے غاصب صیہونی حکومت اور فوجی حکام میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔
عبرانی زبان کے اخبار یدیعوت احرونوت نے خبر دی ہے کہ تین لاکھ ستر ہزار سے زیادہ اسرائیلیوں نے نیتن یاہو حکومت کے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف احتجاج کیا۔
ایران کی قومی انڈر 16 والی بال ٹیم نے ازبکستان کے خلاف کامیابی حاصل کر کے ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
ڈنمارک میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عاشقان امام حسین علیہ السلام نے قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک کی اور "لبیک یا قرآن" کے نعرے لگائے۔
غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے مقاومتی تنظیموں کے اعلی عہدیداروں کی سیاسی بنیادوں پر گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے انتہائی قدم اٹھایا گیا ہے۔
ایرانی شہر "مہر شہر" میں ایک ہزار سال قدیمی عزاداری کے خصوصی مراسم ادا کئے گئے۔
جنرل عبدالفتاح البرہان اور پیراملٹری فورسز کے سربراہ جنرل حمیدتی کے درمیان خرطوم اور دیگر شہروں میں جنگ جاری ہے۔
بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں حامیوں نے دارالحکومت ڈھاکا میں ریلی نکالی اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفے اور نگران حکومت کے زیر انتظام عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔
عراقی پارلیمنٹ سروسز کمیشن کے وائس چیئرمین نے اعلان کیا کہ ماہ محرم کے پہلے عشرے میں تقریباً 16 ملین زائرین کربلا میں داخل ہوئے۔
صومالیہ کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کاروائی کے دوران 100 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
افغان حکمران جماعت طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے لئے طالبان رہنما امیر خان متقی قطر روانہ ہوگئے ہیں۔
ایران کے نائب صدر برائے قانونی امور کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کو گذشتہ 5 سالوں سے منجمد تقریباً 7 بلین ڈالر مالیت کے ایرانی فنڈز جاری کرنے پر مجبور کرنے کے لیے قانونی چارجوئی سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے گا۔
ایک امریکی میگزین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے سعودی عرب پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے خطاب کے بعد غاصب صیہونی فوج نے مزاحمتی قوتوں کے حملوں کے خوف سے شمالی سرحدوں میں اپنے عناصر کو بڑھا دیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ارادہ الہی یہ ہے کہ عاشورا اور قرآن کا پرچم اور مکتب سربلند ہوگا۔
بحرین کے دارالحکومت مناما اور دیگر علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں عزاداروں نے عاشورا کے جلوسوں میں شرکت کرکے عزاداری کی اور غاصب اسرائیل کا پرچم پاوں تلے روند ڈالا