رہبر معظم سے شام کے وزیر اوقاف کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شام کے وزیر اوقاف محمد عبدالستار اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شام کے وزیر اوقاف محمد عبدالستار اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کروشیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کروشیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شام کے وزير اوقاف اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: اگر مسلم ممالک اور مسلم اقوام چاہیں تو دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں ملکی سطح پر قرآن مجید کے مفاہیم یاد کرنے اور حفظ کرنے کا مقابلہ منعقد ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی ساتھی اور وائٹ ہاؤس میں رابطہ عامہ کی ڈائریکٹر ہوپ ہکس اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئی ہیں۔
یورپ کے مختلف ممالک میں شدید برفباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
تیونس کے جنوب میں واقع جبل دھار علاقہ میں لوگ صدیوں سے زیر زمین گھروں میں زندگی بسر کررہے ہیں جو انھیں سردیوں میں سردی اور گرمیوں میں گرمی سے محفوظ رکھتے ہیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ اگرکوئی کردار ادا کرنا چاہتا ہے توپہلے اپنی پالیسی میں توازن پیدا کرے لیکن ہم امریکی مفادات کے لیے ملکی مفادات پرسمجھوتہ نہیں کریں گے۔
امریکہ کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں تناؤ ہے لیکن امریکہ پاکستان سے تعلقات منطقع نہیں کررہا ہے۔
امریکہ کے 2 خلا باز اور روس کا ایک خلا باز خلائی اسٹیشن پر پانچ ماہ کی ماموریت انجام دینے کے بعد قزاقستان میں زمین پر واپس آگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ملکی ظرفیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے دفاعی وسائل تیار کررہی ہے۔
پاکستان کے ضلع سرگودھا میں واقع گاؤں کوٹ عمرانہ کے 35 افراد میں ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوگئی ہے۔
امریکہ نے ہندوستان اور پاکستان پر زوردیا ہے کہ وہ باہمی کشیدگی کم کرنے کیلیے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سکیورٹی فورسز کے آّپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔
بیلجیئم اور برطانوی پولیس کے درمیان غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کا معاہدہ ہو گیا، دونوں ممالک کےپولیس اہلکار بیلجیئم کے ہائی وے پر گشت کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر کی سیکیورٹی کلیئرنس کم کر دی گئی ہے اور ملک کے اہم ترین راز اور خفیہ معلومات تک اُن کی رسائی بھی ختم کر دی گئی ہے۔
یورپ میں شدید سردی کے نتیجے میں اب تک 46 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ یورپ میں شدید سردی کی لہر بر قرار ہے۔ گزشتہ جمعہ سے اب تک مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 46 ہوگئی۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکومت نے پٹرول کی مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرکے پاکستانی عوام پر پٹرول بم گرادیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کروشیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے کروشیا کے لیبر وزیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 4 عرب ممالک کے محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر نے اپنی پالیسیوں کو مرتب کرلیا ہے اور وہ سعودی عرب اور اس کے 3 حامی عرب ممالک کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مشرقی یورپ اور بالکان کے ممالک کے دورے پر ہیں جہاں وہ سربیا اور بلغاریہ کا دورہ مکمل کرکے کروشیا پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 2 پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خوانخوار بادشاہ شاہ سلمان نے26 مارچ 2015 کو یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں پر یہ سوچ کر وحشیانہ اور بھیانک جنگ مسلط کی کہ وہ چند ماہ کے دوران پورے یمن پر قبضہ جما لےگا لیکن یمنی عوام نے استقامت کامظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے یمن پر قبضہ جمانے کےخواب کو چکنا چور کردیا۔