فرانس کے وزیر خارجہ فلسطین کا دورہ کریں گے
فلسطین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ فلسطین کا دورہ کریں گے۔
فلسطین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ فلسطین کا دورہ کریں گے۔
پاکستان کے سینئر صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آنے والی ہیں۔
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے قریب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت ترکی سے اپنا فوجی اڈہ قطر منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید نوروز کی مناسبت سے مختلف اداروں کے حکام کے ساتھ ملاقات میں بارہویں حکومت کے اختتام تک ملک سے غربت ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی فوج میں کئی برسوں سے غیر ملکی سامان کی خرید ممنوع ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے عراق میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کے سلسلے میں 100 ملین ڈالر کی خطیر رقم مخصوص کردی ہے۔
ترکی کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ ترکی شام اور عراق کی ارضی سالمیت اور عراق و شام میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔
روس نے افغانستان ميں طالبان کی حمايت کرنے اور انہيں اسلحہ و مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق امریکا کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے تین سال مکمل ہونے پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے یمن کے نہتے مسلمانوں کے قتل عام اور ان پر ہوائی حملوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے شاہد خاقان بطور وزیراعظم منی لانڈرنگ جیسے سنگین جرم پر آنکھیں کیسے بند کرسکتے ہیں اور اگر وہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف نے منی لانڈرنگ نہیں کی تو ان سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں ہو سکتا۔
افغانستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے 63 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ کردستان کے گاؤں سرتنگی میں نوروز کے جشن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کے 20 سفارتکاروں کو ملک سے نکالنے پر غور کررہے ہیں۔
ایران میں لاہیجان کے جنگلات میں آگ لگ گئی ہے۔ عوام اور سرکاری ادارے آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔
شیراز کے باغ ارم کا نوروز کے مسافروں اور سیاحوں نے قریب سے مشاہدہ کیا ۔
اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو مضحکہ خیز سرکس قراردیدیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کے ٹیکس لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جب کہ یورپ بھی امریکی اقدامات پر انتقامی کارروائی کرنے کے لیے غور کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف 5 قراردادیں منظورکیں، جس پر امریکہ نے اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس ، مصر اور افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔