امریکہ اور بعض یورپی ممالک کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
امریکہ ،جرمنی اور فرانس سمیت بعض یورپی ممالک نے روسی سفارت کاروں کوملک چھوڑنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
امریکہ ،جرمنی اور فرانس سمیت بعض یورپی ممالک نے روسی سفارت کاروں کوملک چھوڑنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہیے۔
امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈٹرمپ کے بارے میں غیر اخلاقی اور جنسی واقعات کے بارے میں روزبروز نئے واقعات سامنے آرہے ہیں ۔ اداکارہ سٹارمی ڈینیئلز نے صدر ٹرمپ کی غیر اخلاقی ویڈیو منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے مسلم ممالک کے خلاف سعودی عرب کے ناپاک عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے کے مسلم ممالک کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کو مدد فراہم کررہا ہے۔
ترکی کے صدر طیب اردوغان نے شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین پر غاصبانہ قبضہ کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ ترک فوج شام کے شہر تل رفعت اور عراق کے شہر سنجار میں بھی سنی کردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھےگی۔
سوڈان کی مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل(ریٹائرڈ)عماد عدوی نے کہا ہے کہ سوڈان کی سلامتی کو کئی اطراف سے خطرات لاحق ہیں جن میں اسرائیل کی طرف سے سوڈان کی سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔
غار علی صدر ایران کے صوبہ ہمدان میں واقع ہے جو دنیا کے عجائب میں سے ایک ہے جسے دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں سیاح ہمدان کار خ کرتے ہیں۔
غاصب صہیونی عدالت نے یہودیوں کو مسجد الاقصی میں عبادت کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدالاقصی پر یہودیوں کا حق عربوں سے کم نہیں ہے۔
ایران کے صوبہ جنوبی خراسان کے پسماندہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں تعمیراتی کاموں میں مشغول ہیں۔
پاکستانی سپریم کورٹ میں دہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان بھرمیں ایک لاکھ 72 ہزار سرکاری افسران میں سے 32 ہزار نے حکومتی ریکارڈ میں اپنی ذاتی معلومات کا درست اندراج نہیں کرایاہے۔
شارجہ میں کنکریٹ سے بھری کرین الٹنے سے ایک ہندوستانی کارکن ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں موسم بہارکی آمد کے موقع پر کلیوں چٹخنا اور پھولوں نے کھلنا شروع کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ قزوین کے سعد السلطنۃ سرائے میں ایرانی ثقافت اور سنتوں پر مبنی پہلے فیسٹیول کا افتتاح ہوگيا ۔
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں شمالی کوریاسے مذاکرات میں کوئی بڑی پیش رفت ممکن نظر نہیں آتی اس لئے شمالی کوریا سے مذاکرات آسان نہیں ہوں گے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 3 وہابی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی فوج کے ایک با خبر ذرائع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز کے سات میزائلوں نے سعودی عرب کے اندر اپنے اہداف کو بالکل صحیح نشانہ بنایا ہے جبکہ سعودی عرب کا اینٹی میزائل سسٹم یمنی میزائلوں کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کے شام کے علاقہ مشرقی غوطہ سے 15 ہزار سے زائد دہشت گرد اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خارج ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں دس منزلہ یونیورسٹی کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا گیا۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دو وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روس کے علاقے سائبیریا کے ایک شاپنگ مال میں آگ لگنے سے تین بچوں اور ایک خاتون سمیت 53 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
امریکہ نے جوہری تجارت میں ملوث پاکستان کی 7 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔
چین کے مشرقی صوبے جیانگ ژی میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے ہیں۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی تین سالہ بربریت اور جارحیت کا جواب دیتے ہوئے سعودیہ کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ايئر پورٹ سمیت دیگر اہداف پر سات میزائل داغے ہیں۔