ایرانی وزیر دفاع کی جانبازوں سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی جانبازوں کے مرکز پہنچ کر جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی جانبازوں کے مرکز پہنچ کر جانبازوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
یمن کی میزائل یونٹ نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی جواب میں سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر میزائل داغا ہے۔
سعودی عرب کے مغرور ، متکبر اور شیطان نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی وزیر دفاع سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل اور ہندوستان کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں ۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان میں فولاد کمپنی میں گیس لیک ہونے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں عمارت منہدم ہوگئی۔
پاکستان کے ضلع گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر سہیل احمد ٹیپو نے گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔
برطانوی وزير اعظم تھریسامے نے روس کو سب کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو پوری دنیا کے لئے حطرہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹیلیفون کرکے رجب المرجب کے ایام، نئے سال اور عید نوروز کی آمد پر مراجع عظام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے مصری عوام پر زور دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اور اپنے ووٹ کا بھر پور استعمال کریں۔
نائجیریا میں سرگرموہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے شمال مشرقی نائیجریا سے اغوا کی گئی لڑکیوں میں سے 76 کو رہا کر دیا ہے۔
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار فن لینڈ سے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
یمن پر سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں 17 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
اردن نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 2 دہشت گردوں کو سفارتخانوں پر حملے کا منصوبہ بنانے کے جرم ميں 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
آمد عید نوروز کی مناسبت سے ایران کے سرحدی شہر آستارا کی سرحد پر مسافروں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن خلیل الحیۃ نے ایران اور حماس کے باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور حماس کے تعلقات شام کے بحران سے پہلے والی حالت میں لوٹ آئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نوروز کی تقریب پر وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسرائیلی عدالت نے صہیونی فوجیوں کو صرف تھپڑ مارنے کے جرم میں فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو 8 ماہ قید کی سزا سنادی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شام کے ایٹمی پلانٹ کو تباہ کرنے کا اعتراف کرتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائیل نے شام کو ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے سے روکا تھا۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے کچ موڑ پر سکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
سعودی عرب کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ وہ وہابیت کے انتہا پسندانہ تعلیمی نصاب کو تبدیل کرنے کا عزم رکھتے ہیں اور اخوان المسلمین کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو معاف نہیں کریں گے۔
برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی توہین کرتے ہوئے اسے ہٹلر قراردیدیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح علیحدگی پسندوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔