روس کے خلاف برطانیہ، فرانس، امریکہ اور جرمنی کا مشترکہ اعلامیہ
روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کے بعد امریکہ، جرمنی اور فرانس نے برطانیہ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کے بعد امریکہ، جرمنی اور فرانس نے برطانیہ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
برطانیہ میں خواتین کے ایک گینگ نے سرعام تشدد کرکے 18 سالہ مسلمان لڑکی کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عربی حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وویر خآرجہ سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران ایٹم بم بنائے گا تو سعودی عرب بھی جلد ہی ایٹم بم بنا لےگا۔
قم کی مسجد اعظم میں مرحوم آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں مراجع کرام ، آیات عظام ، علماء و فضلاء کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
سعودی عرب کی کابینہ نے ولیعہد محمد بن سلمان کے دورہ امریکہ سے قبل جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔
نیپال میں چیف جسٹس گوپال پرساد پاراجولی پر اپنی دستاویزات میں غلط تاریخ پیدائش بتانے کا جرم ثابت ہوگیا، جس پر جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس کو ان کے منصب سے برطرف کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور نمائندوں سے ملاقات میں فرمایا: ہم عوام کی مشکلات سے آگاہ ہیں ملک میں کوئی ایسی مشکل موجود نہیں جو قابل حل نہ ہو۔
خبرگان رہبری کونسل کے نمائندوں نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی کے مزار پر تجدید عہد کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہو میں رائیونڈ دھماکے کے 2 سہولت کار وہابی دہشت گردوں کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے جن کا تعلق دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔
پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے 659 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
شہریار میں دفاع مقدس کے 15 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی بحریہ کا ایف 18 لڑکا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔
اقوام متحدہ میں امریکہ کی نمائندہ خاتون نیکی ہیلی نے برطانیہ میں روس کے سابق اور دوجانبہ جاسوس کی زہریلے مواد سے قتل کرنے کی کوشش کے بارے میں سکیورٹی کونسل سے روس کے خلاف فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں وہابی تبلیغی اجتماع کے باہرقائم پولیس چیک پوسٹ پرہونے والے خود کش دھماکے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کے صدر ٹرمپ کی طرف سے عالمی معاہدوں کو نظر انداز کرنے کی پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوگا۔
ترک مسلح افواج کا کہنا ہے کہ شام کے علاقہ جندرس میں تلاشی کے دوران ایک دستی بم دھماکے کے نتیجے میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
قم میں مرحوم آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کی تشییع جنازہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائیگانی ، علماء و طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مہر نیوز ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر مرحوم رضا مقدسی کے چہلم کی مجلس میں اعلی سیاسی و سماجی شخصیات اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے شرکت کی۔