ولادیمیر پوتین چوتھی بار واضح برتری کے ساتھ روس کے صدر منتخب
روس کے صدارتی انتخاب میں ولادیمیر پوتین چوتھی بار واضح برتری کے ساتھ روس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
روس کے صدارتی انتخاب میں ولادیمیر پوتین چوتھی بار واضح برتری کے ساتھ روس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
ایران کے شہر گرگان میں مقیم مختلف اقوام نے نوروز کے قدیم اور سنتی فیسٹیول میں بھر پور شرکت کی۔
عراق میں یوم شہید کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی جس سے عمار حکیم نے خطاب کیا۔
شام کے صدر بشار اسد نے دمشق کے قریب مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردی ہیں ۔
صدر حسن روحانی کی صدارت میں ایرانی کابینہ کا رواں برس کا آخری اجلاس منعقد ہوا۔
صدر حسن روحانی کی صدارت میں ایرانی کابینہ کا رواں برس کا آخری اجلاس منعقد ہوا۔
اس رپورٹ میں مہر خبررساں ایجنسی کے فوٹوگرافروں کی گذشتہ سال کی اہم تصویروں کو پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رواں برس کابینہ کے آخری اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت، قومی اور ملکی مفادات کا ہر صورت میں دفاع کرےگی اور کسی کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہائی کمشنر کو اس وقت تک نئی دہلی نہیں بھیجے گا جب تک ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری رونما نہیں ہوتی۔
امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان طالبان اور دہشت گردتنظیموں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
اس رپورٹ میں مہر خبررساں ایجنسی کے فوٹوگرافروں کی گذشتہ سال کی اہم تصویروں کو پیش کیا جاتا ہے۔
موسم بہار اور نئے سال کی آمد کے موقع پر لوگ اپنے گھروں کی صفائی اور نئی اشیاء خریدنے کا اہتمام کرتے ہیں۔
پاکستان کے علاقہ پاکپتن میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے5سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے دو مجرموں کو تین تین بار سزائے موت اور 31 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بدھ کے دن عوام سے اہم خطاب کریں گے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے کرد نشین شہرعفرین پر ترک فوج کے مکمل قبضہ کا اعلان کردیا ہے۔
روس میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے صدر پوتین نے بھی اپنا ووٹ بیلٹ بکس میں ڈال دیا ہے۔
عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی نے تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں پل گرنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عراق کے شہر اربیل کے شممال میں کرد تنظیم پ ک ک کے ساتھ جھڑپ میں ترکی کے 18 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس رپورٹ میں دنیا کے مختلف علاقوں سے حیوانات کی اس ہفتہ لی گئی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
شام کے دارالحکومت مشرقی غوطہ میں شامی فورسز کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج عوام کو وہابی دہشت گردوں کی بربریت سے بچانے اور انھیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔
روس میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پوتین کی جیت ایک مرتبہ پھر یقینی ہے ۔
بحرینی عوام نے بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے مجرمانہ اور بھیانک جرائم کی مذمت کرتے ہوئے بحرین سے غاصب سعودی فوج کے انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔